ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / سرسی مارکیٹ پولس تھانہ کرائم برانچ پی ایس آئی کاناڈے معطل

سرسی مارکیٹ پولس تھانہ کرائم برانچ پی ایس آئی کاناڈے معطل

Wed, 06 Feb 2019 18:27:43    S.O. News Service

سرسی :06؍فروری (ایس او نیوز)اپنے فرائض کو انجام دینے میں ناکام سرسی مارکیٹ پولس تھانہ کرائم پی ایس آئی رگھو کاناڑے کو معطل کیا گیا ہے۔

کئی ایک جرائم معاملات کی جانچ میں غفلت برتنے پر ضلع پولس سپرنٹنڈنٹ نے کرائم پی ایس آئی رگھو کاناڈے کو معطل کرتے ہوئے آرڈر جاری کیاہے۔ کاناڈے گزشتہ ایک برس سے سرسی مارکیٹ پولس تھانہ میں خدمات انجام دینےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


Share: